Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان فلم انڈسٹری ایک معروف رائٹر سے محروم ہوگئی

پاکستان فلم انڈسٹری ایک معروف رائٹر سے محروم ہوگئی

پاکستان فلم انڈسٹری ایک معروف رائٹر محمد کمال پاشا سے محروم ہوگئی ہے۔ اہل خانہ کے مطابق پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف مصنف اور اسکرپٹ رائٹر محمد کمال پاشا طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں۔ ان کے بیٹے عبداللہ نے بتایا کہ مرحوم کئی مہینوں سے بیمار تھے اور مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ واضح رہے کہ محمد کمال پاشا نے پاکستانی سنیما میں بحیثیت اسکرپٹ

Loading...