Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
متنازع بیان: پاکستانی اداکاروں کا جاوید اختر کو کرارا جواب

متنازع بیان: پاکستانی اداکاروں کا جاوید اختر کو کرارا جواب

پاکستانی اداکاروں مشی خان اور منشا پاشا نے بھارت کے معروف کہانی کار اور نغمہ نگار جاوید اختر کے متنازع بیان کا کرارا جواب دے دیا۔ اداکارہ مشی خان نے جاوید اختر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی سوچ جان کر افسوس ہوا، جب آپ پاکستان آئے تھے تو آپ کو کس قدر عزت دی گئی، بڑے بڑے فنکار آپ کے قدموں میں بیٹھ گئے تھے۔

Loading...