
رتیش دیشمکھ کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان پر فائزہ خان کا منہ توڑ جواب
پاکستان فیشن انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ فائزہ خان نے بھارتی اداکار ریتیش دیشمکھ کو مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان پر منہ توڑ جواب دے دیا۔ اداکارہ فائزہ خان نے فوٹوز اور ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی اداکار ریتیش دیشمکھ کے انٹرویو سے متعلق وائرل ہونے والا ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا۔ اسکرین شاٹ میں سامنے آنے والے بیان کے مطابق بھارتی اداکار ریتیش دیشمکھ







