مسجدِ نبویؐ میں بلال عباس کی تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل ویڈیو میں بلال عباس ماسک پہنے ہوئے ہیں اور نہایت سکون کے ساتھ عبادت میں مصروف دکھائی دے رہے ہیں