ایوب کھوسو نے ماضی کے ایک اہم راز سے پردہ اٹھا دیا ایوب کھوسو نے ماضی کے ڈرامے دشت میں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ رومانوی منظر کی شوٹنگ کرنے حوالے سے اہم انکشاف کیا۔