بیٹے کی شادی پر مریم نواز کا شاہانہ انداز، ملبوسات توجہ کا مرکز بن گئے مریم نواز کا یہ انداز روایتی ہونے کے ساتھ جدید نفاست کا امتزاج نظر آیا جسے فیشن ماہرین نے بے حد سراہا۔