دو نسلوں کی آواز ایک ساتھ، نئے سال پر مداحوں کے لیے شاندار تحفہ ناقدین کے مطابق یہ پیشکش کلاسک پاکستانی گیتوں کو نئے دور میں متعارف کرانے کی ایک کامیاب کوشش ہے