’کسی کا گھر اجڑ جائے تو یہ خوشی کی بات نہیں‘ بشریٰ انصاری کے طنز پر جاوید شیخ کا ردعمل سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو کلپ پر صارفین کی جانب سے جاوید شیخ کی حمایت کرتے ہوئے بشریٰ انصاری کے اس تبصرے پر افسوس کا اظہار کر رہے ہیں