عطاتارڑ کی سینئر براڈکاسٹر عشرت فاطمہ کے گھر آمد، پیشہ ورانہ خدمات پر خراج تحسین عشرت فاطمہ کو پاکستان ٹیلی ویژن کی پہچان قرار دیا گیا اور کہا گیا کہ پاکستان کا ہر بچہ انہیں جانتا ہے