غزل گو شاعر محسن نقوی کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے ادب کا دمکتا چراغ 15 جنوری کو بجھ گیا تاہم شاعری کی صورت میں اس کی روشنی ہمیشہ زندہ رہے گی