قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کا یومِ پیدائش آج منایا جارہا ہے حفیظ جالندھری 82 برس کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہو گئے تھے