علی ظفر کا نیا میوزک البم ’’روشنی‘‘ ریلیز ہوتے ہی انٹرنیٹ پر چھاگیا علی ظفر کے البم ’’روشنی‘‘ میں جدید ساؤنڈ اور عالمی معیار کی ویژولز نے نوجوانوں کو دیوانہ بنادیا۔