بجھ گیا دل چراغ جلتے ہی؛ منیر نیازی کی 19ویں برسی شاعری میں احتجاج کی آواز جب بھی بلند ہوگی منیر نیازی کا نام ضرور یاد آئے گا۔