شہرۂ آفاق ناول و افسانہ نگار شوکت صدیقی کو ہم سے بچھڑے 19 برس بیت گئے اردو کے نامور ناول نگار شوکت صدیقی کی 19 ویں برسی آج