معروف گلوکارہ کے جہاز پر اسپرے کرنے والے ماحولیاتی کارکنان کو سزا کیوں نہیں ملی؟ طیاروں کی صفائی، انجینئرنگ جانچ اور ایئرپورٹ باڑ کی مرمت پر خطیر رقم خرچ ہوئی