Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے

عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے

معروف پاکستانی موسیقار خواجہ خورشید انور کی 41 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔  ان گنت اور لازوال گیتوں کی دھنیں ترتیب دینے والے نامور موسیقار خواجہ خورشید انور 21 مارچ 1912ء کو میانوالی میں پیدا ہوئے۔ 1935ء میں گورنمنٹ کالج لاہور سے فلسفے میں ایم اے کرنے کے بعد 1936ء میں آئی سی سی کا امتحان پاس کیا اور سول سروس میں اعلیٰ عہدے پر فائز ہوئے،

Loading...