Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا

علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور میزبان علی انصاری نے ویڈیوز پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا ہے۔ حال ہی میں علی انصاری نے ایک نجی شو میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی فنی زندگی، کامیابیوں اور کرداروں کے حوالے سے دلچسپ گفتگو کی۔ پروگرام کے میزبان نے دورانِ گفتگو سوال کیا کہ آپ کے ڈراموں نے یوٹیوب پر 2 ارب سے

Loading...