
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
معروف پاکستانی گلوکار، اداکار اور سماجی کارکن علی ظفر کو نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ (این وائے پی ڈی) اور پاکستانی امریکن لاء انفورسمنٹ سوسائٹی (پی اے ایل ای ایس) کی جانب سے “کلچرل آئیکون ایوارڈ” سے نوازا گیا۔ علی ظفر کو یہ ایوارڈ نیویارک میں منعقدہ سوسائٹی کی دسویں سالگرہ اور اسکالرشپ ایوارڈز ڈنر کے موقع پر پیش کیا گیا۔ ایوارڈ کی تقریب میں این وائے پی ڈی کے







