Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل

اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ فجر شیخ نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیا، وہ حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ 30 سالہ فجر شیخ نے اپنی شادی کی دلکش تصاویر اور ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری بانٹی۔ شادی میں اداکارہ نے گہرے سرخ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا جبکہ دلہا نے روایتی

Loading...