ملک بھر میں آج یوم عاشور انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اس وقت جلوسوں کے اختتام کے بعد شام غریباں کا انعقاد کیا جا رہا ہے