ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس روایتی راستوں سے ہوئے اختتام پذیر ہو گئے نو محرم الحرام کےجلوس کےلیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے