پاکستان اور ترکیہ کے درمیان توانائی شعبے میں تعاون کا نیا باب، 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
ان معاہدوں کا مقصد توانائی کے شعبے میں ادارہ جاتی روابط، تکنیکی تعاون اور علم کے تبادلے کو مضبوط بنانا ہے۔