کراچی میں یوم عاشورہ کے موقع پر جدید ہائی ٹیک سسٹم کے ذریعے جلوسوں کی نگرانی جاری ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام متعلقہ ادارے مکمل طور پر مستعد ہیں