صدر مملکت اور وزیراعظم کا وینزویلا میں زلزلے سے تباہی اور جانی نقصان پر اظہار افسوس پاکستان اس مشکل گھڑی میں وینزویلا کی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے، صدر زرداری