سفارتی سرگرمیوں میں تیزی، اسحاق ڈار کل نیویارک سے واشنگٹن روانہ ہوں گے اسحاق ڈار دورے کے دوران امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کریں گے