یوم تکبیر کی 28ویں سالگرہ، مسلح افواج کےسربراہان کی قوم کومبارکباد یہ دن علاقائی سالمیت اور قومی وقار کے تحفظ کے غیرمتزلزل عزم کی علامت ہے