شہباز شریف کا عسکری قیادت کو ٹیلیفون، عید کی مبارکبااد اور جوانوں کی قربانیوں کو خراج تحسین وزیراعظم نے ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا بھی کی