فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ژوب کا دورہ؛ عید فوجی جوانوں کے ساتھ منائی دورے کے دوران فیلڈ مارشل نے مغربی سرحدوں پر تعینات فوجی افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی