لاہور کی اہم مساجد میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے اوقات جاری مولانا عبدالخبیر آزاد کی امامت میں بادشاہی مسجد لاہور میں نماز عید صبح 8:30 بجے ادا کی جائے گی۔