وزیراعلیٰ ہاؤس کمپلین سیل عوامی خدمت کی بہترین مثال بن چکا ہے، ارسلان اسلام شیخ سندھ حکومت خدمت، شفافیت اور عوامی اعتماد پر یقین رکھتی ہے