بلوچستان کی ایک اور بیٹی، کانسٹیبل شکیلہ بلوچ، انڈین پراکسی کی نذر تربت میں لیڈی کانسٹیبل شکیلہ بلوچ کو فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے شہید کردیا۔