آئی ایس پی آر کے نئے نغمے’’لَلکار‘‘ کا ٹیزر جاری، وطن سے محبت اورعزمِ استقلال کی نئی صدا
نغمہ معرکہ حق جیسی للکار کی عکاسی کرتا ہے جس کی بازگشت دشمنانِ وطن کے دلوں میں آج بھی گونج رہی ہے