شہرقائد میں موسم گرم و مرطوب، نمی کا تناسب بڑھنے سے گرمی زیادہ محسوس ہونے کا امکان شہرقائد میں اس وقت درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا