خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 5 خوارج ہلاک علاقے میں مزید دہشت گردوں کی موجودگی کے خدشے کے پیش نظر سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے