یو اے ای سے پاکستانیوں کی ملک بدری کی خبریں، وزارت داخلہ کا وضاحتی بیان سامنے آگیا
ایسی رپورٹس بدنیتی پر مبنی ہیں اور انہیں مخصوص مقاصد کے تحت پھیلایا جارہا ہے، وزارت داخلہ