نیول چیف کی سمندری محاذ پر ہر وقت جنگی تیاری برقرار رکھنے کی ہدایت
نیول چیف نے ملکی بحری سرحدوں کے دفاع کے لیے آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا، آئی ایس پی آر