پاکستان میں دوران پرواز انٹرنیٹ اور موبائل سروسز کی اجازت دینے کا فیصلہ دورانِ پرواز موبائل اور انٹرنیٹ سروسز 3000 میٹر کی بلندی پر مشروط طور پر فعال ہوں گی۔