بے خبر ڈرائیور نے ٹرالر کے سائے میں آرام کرنے والے مزدوروں کو روند ڈالا، ویڈیو دیکھیں جاں بحق افراد کی شناخت 25 سالہ ارشد اور 30 سالہ ضمیر کے نام سے ہوئی ہے، پولیس