2 سے 4 مئی تک تیز بارشوں اور آندھی کا امکان، الرٹ جاری پی ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ بارشوں کے باعث بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔