فتنہ الخوارج کی شہری آبادی پر بلا اشتعال جارحیت جاری؛ کرکٹ گراؤنڈ پر حملہ، 3 افراد زخمی زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔