شہرقائد میں سمندری ہوائیں معطل، گرمی کی شدت 44 ڈگری تک محسوس شہر قائد میں اس وقت مطلع صاف، درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے