کنڑ میں مبینہ حملوں کا پروپیگنڈا بے نقاب، پاکستان کا واضح مؤقف سامنے آ گیا جھوٹے الزامات اور پروپیگنڈا خطے میں امن کی کوششوں کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہیں