بھارتی صحافیوں نے پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں بھارت کے ملوث ہونے کا واضح اشارہ دے دیا پاکستان میں دہشتگردی اور بدامنی کے پیچھے بھارتی مکروہ کردار بے نقاب ہوگیا ہے۔