شہرقائد کا درجہ حرارت بڑھنے لگا، آج بھی موسم شدید گرم رہنے کا امکان کراچی میں اس وقت 11کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مغربی ہوا چل رہی ہے