ایرانی وزیر خارجہ کی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں ملاقات میں خطے کی صورتحال اور پاک ایران تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔