شہرقائد میں آج موسم گرم رہنے کا امکان کراچی میں اس وقت 12 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی ہوائیں چل رہی ہیں