پاک بحریہ کا تیمور ایئر لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ فضا سے سمندر پر فائر کیے گئے میزائل نے انتہائی درستگی کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنایا