شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی کراچی میں صبح سویرے کم سے کم درجہ حرارت 18.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا