اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر شدید زلزلے سے لرز اٹھا زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی جب کہ زیر زمین گہرائی 190 کلومیٹر تھی۔