کل سے اسلام آباد میں شہریوں کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ فری ہوگی، وزیرداخلہ وزارتِ داخلہ عوامی ریلیف اقدام کے لیے 35 کروڑ روپے کے اخراجات برداشت کرے گی